میر پور: تکفیریوں کا امام بارگاہ میں مومنات پر لاٹھیوں سے حملہ، متعدد مومنات زخمی

24 دسمبر, 2013 16:15

mafiyaاطلاعات کے مطابق میر پور میں امام بارگاہ پر حملہ کیا گیا۔ حملے کے وقت مومنین جلوس میں شریک تھے جب کہ خواتین امام بارگاہ میں ماتم داری کر رہی تھیں کہ تکفیریوں نے لاٹھیوں سے حملہ کر دیا مزید براں کہ ایک مومنہ کی ٹانگ میں گولی بھی لگی ہے۔ جس سے وہ شدید زخمی ہو گئی تھیں۔ جب زخمی کو خواتین ہسپتال لے کرجا رہی تھیں تو تکفیریوں نے دوبارہ خواتین پر حملہ کر دیا، اس وقت رینجرز کے اہلکاروں نے تکفیریوں کو ماربھگایا اور حالات کو کنٹرول کیا۔

12:00 شام مارچ 20, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔