اہلسنت والجماعت نے جلوس چہلم امام حسین (ع) کو بزور طاقت روکنے کیلئے ہدایات جاری کر دیں

جامعہ محمدیہ اسلام آباد میں کالعدم سپاہ صحابہ اور طالبان نواز گروپوں کے اجلاس میں اس بات کا اعادہ کیا گیا ہے کہ اہلسنت نوجوانوں کو قرآن کے نام پر حلف لیکر اس بات کا پابند بنایا جائے کہ راولپنڈی میں چہلم کا جلوس روکنے کے لیے راجہ بازار میں جمع ہوں۔ کالعدم تکفیری جماعت نے بالخصوص سوشل میڈیا کو اپنی مہم میں ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کیمطابق پنجاب کے صوبائی وزیر قانون اس سازش میں برابر کے شریک ہیں۔ بدامنی پھیلانے کے اس منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے مختلف نعروں کا سہارا لیا جا رہا ہے۔ جیسا کہ کالعدم تکفیری جماعت سپاہ صحابہ کے مختلف راہنماوں کیطرف سے یہ پیغامات تشر کئے جا رہے ہیں کہ ہمارے قائدین کے صبر کیوجہ سے ملک میں امن قائم کیا ہوا ہے۔ 23 تاریخ تک کارکن مٹھی میں ہیں۔ 24 کو اگر شیعہ نے راولپنڈی میں بدمعاشی کی تو کارکن آزاد ہوں گے، پھر حکومت جانے اور کارکن۔
24 دسمبر کو شیعہ تعلیم القرآن کی طرف آئے تو دما دم مست قلندر ہوگا۔ سوشل میڈیا پر اہل تشیع کو مشتعل کرنے اور دھمکیاں دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ دس محرم کو راجہ بازار راولپنڈی کے واقعہ کو جس طرح مسخ کرکے سوشل میڈیا کا غلط استعمال کیا گیا وہ سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ کالعدم سپاہ صحابہ کے مفتی بلال عمر کی جانب سے اہل تشیع کو مخاطب کرکے کہا گیا ہے کہ شیعو تم نے عباسؑ کے علم پر ہاتھ رکھ کر عہد کیا ہے کہ ہم 20 صفر کو چھلم کا جلوس نکالیں گے، تو سن لو کہ ہم نے رب کے کلام پر ہاتھ رکھ کر قسم کھائی ہے کہ ہم 20 صفر کو راجہ بازار سے چھلم کا جلوس نہیں نکلنے دیں گے۔ شہداء اسلام و شہداء تعلیم القرآن کانفرنس سے خطاب کرنے والوں کا کہنا ہے کہ راولپنڈی میں کرفیو کا نفاذ کرکے کانفرنس کو روکنے کی سازش کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ کانفرنس میں شرکت کے لئے ابھی سے تعلیم القرآن پہنچیں۔ کوئی رکاوٹ ڈالی گئی تو ملک جام کر دیں گے۔ ملک بھر کے اہل سنت عوام ہنگامی کال کیلئے ہر وقت تیار رہیں. سنی نوجوانوں نے تقریریں بہت سن لی، جو تقریریں کرنے والےتھے وہ چلے گئے اب عمل کا وقت ہے..! گورنمنٹ والو ہماری زبان پر پابندی لگاتے ہو؟؟؟ اگر ہماری زبان بند ہوگئی تو ان کارکنوں کو کوئی پُرامن نہیں رکھ سکے گا۔
میڈیا اور حکومتی اہلکاروں کی موجودگی میں کہا جا رہا ہے کہ جذباتی ساتھیوں، مشن حق نواز سے وابستہ جانثار سنی نوجوانوں! علماء نے ہمت کی ہے، اب آپ ہمت کرو۔ تمام وہ ساتھی جو علماء کے پرامن رویے پر تنقید کرتے ہیں، ان تمام ساتھیوں کے پاس آج وقت ہے، آج تمہیں اختیار دیا گیا ہے، آج تمہیں علماء نے کہہ دیا ہے، آج نکلو اور اصحاب رسول کے دشمن شہداء تعلیم القرآن کے قاتلوں کا راستہ روک دو …!!! امید ہے ہر مسلمان خصوصاً راولپنڈی کے مسلمان ضرور جواب دیں گے۔
کالعدم تکفیری جماعت کی طرف سے جاری کی جانے والی ہدایات:
1۔ کرفیو لگنے کی صورت میں بھی تمام حضرات راجہ بازار کے اس پاس رہیں۔ گھروں کو واپس نہ لوٹیں۔
2۔ موبائل سروس معطل ہونے کی صورت میں دارلعلوم تعلیم القران کے ptcl نمبر پر رابطہ کریں۔
3۔ اپنے ساتھ چادر، پانی، جائے نماز ساتھ رکھیں۔
4۔ دفاعی حوالے سے بھی ہر ممکن حفاظتی اقدامات ضرور کریں۔
5۔ کانفرنس کے ملتوی ہونے کی خبروں پر کان نہ دھریں۔ شیعہ جلوس ہر صورت روکا جائے گا-
6۔ باقی شھروں کی لوگوں کے لیے
راولپنڈی میں اگر حکومت نے سپاہ صحابہ کے خلاف کوئی قدم اٹھایا تو علماء کے فیصلے کے مطابق ملک کی اہم شاھراہوں کو جام کرنے کے لیے ہر وقت تیار اور رابطے میں رہیں۔
7۔ موبائل کے بجائے تمام ساتھی رابطے کے لیے ptcl فون نمبرز بھی پاس رکھیں۔
8- علماء کی ہدایت پر عمل کریں۔ سکیورٹی والے ساتھیوں سے تعاون کریں۔
9۔ کانفرنس میں جلد از جلد شرکت کو یقینی بنائیں۔ ہر ساتھی اپنے ساتھ 10،10 ساتھیوں کو لے کر آئے۔
10۔ حکومت کی جانب سے کانفرنس کے خلاف متوقع اقدامات کے پیش نظر تمام ساتھی ابھی سے راجہ بازار پہنچنا شروع کر دیں۔ 20 صفر کو آپکا ایک امتحان ہونے جا رہا ہے، 25 سال قبل جو سبق جھنگوی نے آپ کو پڑھایا تھا، اب تک تو وہ سبق تم نے اپنے گلے کٹوا کر اور تن بدن پر زخم سجا کر بخوبی سنایا، لیکن اب اگر 20 صفر کو کائنات کے بدترین کافر راجہ بازار سے جلوس نکالنا چاہیں تو ان کی لاشیں گرا کر جھنگوی کا سبق سنا دینا! اور ایسا سنانا کہ انکی نسل ناپید ہوجائے! سنیو! تیار رہنا!








