چہلم امام حسین (ع) پر دہشتگردی کی سازش ناکام، لاہور سے دہشتگردوں کا گروہ گرفتار

21 دسمبر, 2013 13:15

blast samanحساس اداروں نے لاہور میں دہشتگردی کی بڑی کارروائی ناکام بنا دی۔ ہربنس پورہ کے علاقے سے دہشتگردوں کا گروہ گرفتار کر لیا گیا۔ ہربنس پورہ لاہور سے گرفتار کئے جانے والے دہشت گروں کے گروہ سے بڑی مقدار میں بارود کے علاوہ، ڈیٹونیٹرز، ریموٹ کنڑول ڈیوائسز اور 200 کے قریب گولیاں برآمد ہوئیں۔ گروہ امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر دہشت گردی کرنا چاہتا تھا۔

9:45 شام مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top