پاکستان

کراچی:دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ ڈاکٹروقار حیدر زخمی

shia zakhmiشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق ناظم آباد کے علاقے حیدری کے قریب امریکی سعودی نواز دیوبندی دہشتگرد ٹولہ کالعدم سپاہ صحابہ (یزید)لشکرجھنگوی کے موٹر سائیکل سوار دہشتگردوں کا شیعہ ڈاکٹر وقار حیدر کی گاڑی پر اندھادہند فائرنگ جس کے نیتجے میں شیعہ ڈاکٹر وقار حیدر شدید ذخمی ہوگئے نمائندے کی اطلاعات کے مطابق امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں نے اس وقت حملہ کیا جب وہ اپنی گھر واپس جارہے تھے کے گھات لگائے دہشتگردوں نے حیدری کے قریب اپنی درندگی کانشانہ بنایا جس سے شیعہ ڈاکٹر وقار حیدر شدید زخمی ہوگئے جنہیں عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔
مومنین سے ڈاکٹر حیدر کی صحتیابی کے لیے دعاے صحت کی اپیل ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button