پاکستان

مظفر گڑھ:تکفیری دیوبندی دہشتگردوں کا جلوس عزا پر فائرنگ 10عزادار زخمی

sipha shaba teroristشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق صوبہ پنجاب کے شہر علی پور خان گوٹھ ڈوما میں امریکی سعودی نواز تکفیری دیوبندی دہشتگردوٹولے کے دہشتگردوں کا جلوس عزاداری پر فائرنگ, 10 مومنین زخمی,نمائندے کی اطلاعات کے مطابق علی پور کے علاقے گوٹھ خان میں آج صبح سات محرم الحرام کا جلوس برآمد ہو ماتم زنی کرتا ہو ا اپنے ارستوں سے گزر رہا تھا کے امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی طالبان کے غنڈوں نے جلوس عزا پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 10 عزادر زخمی ہوگئے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں انن کو طبی امداد دی جارہی ہے جبکہ دہشتگردوں کے اس دہشتگردی کے واقعہ کے بعد عزداروں نے میں شاہراہ پر احتجاجی مظاہرہ کیا عزاداروں کامطالبہ تھا ۔پنجاب حکومت کالعدم دہشتگرد گرہوں لشکر جھنگوی پنجابی طالبان کے دہشتگردون کے سرپرستی کے بجائے گرفتار کریں نہیں تو عزدار حکومتمخالف ملک گیر تحریک شروع کریں گئے

متعلقہ مضامین

Back to top button