پاکستان

کراچی :تکفیری وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ نوجوان یاور عباس شدید زخمی

shia zakhmiکراچی شیعت نیوز گولیمارپھول گلی میں امریکی سعودی نواز کالعدم تحریک طالبان ،سپاہ صحابہ (یزید) کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے 28سالہ شیعہ نوجوان سید یاور عباس نقوی ابن سید زاہد حسین نقوی شدید زخمی نمائندے کی اطلاعات کے مطابق کالعدم تحریک طالبان سپاہ یزید کے دہشتگردوں نے شیعہ نوجوان یاور عباس کو اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ پھول گلی سے اپنے گھر جارہے تھے کے گھات لگائے موٹر سائیکل سوار سعودی غنڈوں نے ان پر گائرنگ کرادی جس سے یاور عباس شدید زخمی ہوگئے ،زخمی شیعہ نوجوان کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ،ڈاکٹرز کے مطابق شیعہ نوجوان کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ،مومنین سے شیعہ نوجوان یاور عباس کی دعائے صحت کی درخواست ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button