کراچی: شیعہ نسل کشی جاری،دہشتگردوں کی فائرنگ1مومن شہید اور1 مومن زخمی

02 جنوری, 2013 18:02

shahdat saadatنمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے لیاری آگرہ تاج میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ/ لشکر جھنگوی کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سے جمال لطیف نامی شیعہ مومن شہید ہوگئے حیدر زخمی ہوگئے۔ شہید اور زخمی ہونے والے دونوں مومنین آپس میں سگے بھائی ہیں۔

زخمی ہونے والے مومن حیدر کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اُن کا علاج جاری ہے مومنین سے دُعائے صحت کی التماس ہے۔

10:12 شام مارچ 21, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔