پاکستان

پشاور: کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ، ابرار حسین نامی مومن شہید

shiitenews shaheedنمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ کے شہر پشاور کے مقام قلعہ بلاسر میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ؛ لشکر جھنگوی کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک شیعہ مومن شہید ہوگئے۔

شہید ہونے والے مومن کی شناخت ابرار حسین کے نام سے ہوئی ہے شہید کے جسد خاکی کوہاٹ منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button