مچھ:امریکی سعودی نواز دہشتگردوں کی فائرنگ سے محمد علی رضا شہید

01 جنوری, 2013 20:54

shahdat saadatشیعت نیوز کے نمائندئے کے مطابق صوبہ بلوچستان کے علاقے مچھ میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکرجھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے محمد علی رضا شہید ہوگئے ۔تکفیری دہشتگردوں نے محمد علی رضا کو اپنی درندگی کا اس وقت نشانہ بنایا جب وہ اپنی دوکان پر بیٹھے تھے کے موٹر سائیکل پر سوار آئے اور ان کے سر ااور سینے میں گولیاں مارکے اجداد کی طرح فرار ہوگئے ۔محمد علی رضا سر میں کولی لگنے سے موقع پر ہی شہید ہوگے ان کی میت کو کوئٹہ کے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے غسل و کفن کے لیے امام بارگا ہ منتقل کیا گیا ہے ۔

11:18 صبح مارچ 21, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔