پاکستان

کراچی: گلبہار میں کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ، علی عباس نامی مومن شہید

shahadatکراچی کے علاقے گلبہار کالونی نزد کہجی گراونڈ کے پاس کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ / لشکر جھنگوی کے مُسلح دہشتگردوں کی فائرنگ سے 38 سالہ شیعہ مومن سید علی عباس نقوی ولد جعفری نقوی شہید ہوگئے۔

شہید ہونے والے سید علی عباس نقوی گلبہار کے ہی رہائشی بتائے جارہے ہیں، شہید کو واقعے کے بعد عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں سے جسد خاکی کو رضویہ امام بارگاہ منتقل کردیا  گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button