پاکستان

کراچی: امریکی سعودی نواز ناصبی وہابی کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ، اصغر زخمی

Shia Shiaنمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک شیعہ مومن زخمی ہوگئے۔
مزید تفصیلات کے مطابق کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے اصغر نامی شیعہ مومن کو نارتھ کراچی میں نشانہ بنایا۔ناصبی وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ نواجوان اصغر کے جسوم کے مختلف حصوں میں پانچ ،گولیاں لگی آخری اطلاعات کے مطابق زخمی ہونے والے مومن کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں سے آغا خان اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ تمام مومنین و مومنات سے زخمی ہونے والے اصغر کے لیے دُعائے صحت کی التماس ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button