پاکستان

دادو مولانا مختار امامی کا دھرنے کا اعلان

mukhtaremami12شیعت نیوز کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل مولانا مختار امامی کا کہنا تھا ۔گزشتہ دنوں پی پی پی کے ایم پی اے عمران ظفر لغاری نے ضلع دادو کے امام بارگاہ حسینی سیتا سٹی پر قبصہ کیا اور چھ عزاداروں پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں عزادار زخمی ہوگے تھے ۔جن مو مقامی ہسپتال میں منتقل کیا جاہا وہ زیر علاج ہیں۔مولانا مختار امامی نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کے اگر صدر پاکستان آصف علی زرداری اورصوبہ سندھ کے وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ نے اس واقع کا نوٹس نہ لیا تو اتوار کی صبح دادو کی مین شاہراہ پر دھرنا ہوگا ۔اور انہوں نے پیپلز پارٹی کی اعلٰی قیادت کو متنبہ کیا انے والے الیکشن میں اس کی قیمت چکانی پڑے گئی

متعلقہ مضامین

Back to top button