کوئٹہ ناصبی وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ سے سید ابرار زخمی
اطلاعات کے مطابق شاہ وکشاہ روڈ پر کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے ڈپٹي ڈائريکٹر اسکولز شیعہ مومن سید ابرار زخمي ہوگئے۔
مزید تفصیلات کے مطابق کالعدم جماعت کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے ڈپٹي ڈائريکٹر اسکولز شیعہ مومن سید ابرار زخمي ہوگئے۔زخمي ہونے کے باوجودسید ابرار نے ايک مبينہ حملہ آور کو اپنی گاڑی کے نيچے کچل کر ہلاک کردیا۔
ذرائع کے مطابق ڈپٹی ڈائريکٹر اسکولز سید ابرار جيسے ہي شاوکشاہ روڈ پر اپنے دفتر پہنچے تو وہاں پہلے سے موجود دو مُسلح دہشت گردوں نے ابرار احمد پر فائرنگ شروع کردی۔ جس کے نتيجے ميں وہ شیعہ مومن سید ابرار زخمي ہوگئے تاہم شیعہ مومن سید ابرار نے ايک حملہ آور پر اپنی گاڑی چڑھا دی۔ جس کے نتيجے ميں وہ حملہ آور واصل جہنم ہوگيا۔
زخمي ڈپٹی ڈائريکٹر سید ابرار کو سي ايم ايچ منتقل کردياگيا ہے جبکہ ہلاک ہونے والے حملہ آور کي لاش سول اسپتال منتقل کردی گئی ہے،