کوئٹہ: سریاب روڈ پر فائرنگ، محمد رمضان شہید

08 جولائی, 2012 13:17

shiitenews quetta کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ/لشکر جھنگوی کے مُلسح دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن محمد رمضان شہید ہوگئے۔

نمائندے ملنے والی اطلاعات کے مطابق محمد رمضان کو کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ/لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں نے نشانہ بنایا۔ بتایا جارہا ہے شہید ہونے والے محمد رمضان زریعہ معاش کے لیے سریاب روڈ پر چھولے فروخت کیا کرتے تھے۔ شہید ہونے والے مومن محمد رمضان کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا تھا جہاں سے شہید کے جسد خاکی کو امام بارگاہ نچاری منتقل کردیا گیا ہے

4:45 صبح مارچ 29, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔