ناصبی دہشتگردوں کا حملہ، ایک حاملہ مومنہ بچے سمیت شہید 5زخمی

04 جولائی, 2012 15:39

shiaشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق پسرور کے گائون جویاں میں ناصبی یزیدی دہشتگردوں کے حملے میں ایک حاملہ مومنہ خاتون شہید ہوگئیں۔ اس حملے میں 5 مومنین بھی زخمی ہوئے۔ صوبی ندیم ولد عاشق حسین کی شہادت کے ساتھ ان کا وہ بچہ بھی شہید ہو گیا جو ان کے بطن میں تھا ۔
اس حملے اور المناک شہادتوں سے شیعہ مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر پھیل گئی ہے۔ سوال یہ ہے کہ ان بے جرم و حطا مومنہ خاتون اور بطم مادر میں پرورش پانے والے بچے کو کس جرم و گناہ کی سزادی گئی ہے۔
شیعہ علماء، رہنمائوں اور عوام و خواص نے اس سانحے کی مذمت کی ہے اور دہشتگردوں کو سرعام سزائے موت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

7:41 صبح مارچ 29, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔