کوئٹہ: کچلاک کے مقام پر دہشتگردوں کی فائرنگ محمد یاسین شہید

04 جولائی, 2012 15:18

Shahdatکوئٹہ کے علاقے کچلاک کے قریب ناصبی وہابی کالعدم دہشت گرد تنظیم کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک شیعہ مومن محمد یاسین شہید۔

محمد یاسین ولد علی اکبر کو کوئٹہ کے علاقے کچلاک کے قریب ناصبی وہابی کالعدم دہشت گرد تنظیم کے دہشتگردوں کی فائرنگ کرکے شیعہ مومن محمد یاسین ولد علی اکبر شہید کردیا
محمد یاسین ولد علی اکبر کو فلفور سی ایم ایچ اسپتال منتقل کیا گیا لیکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے محمد یاسین ولد علی اکبر شہید ہوگئے۔
ناصبی وہابی کالعدم دہشت گرد تنظیم کے دہشتگردوں کی برھتی ہوئی دہشتگردی سکیورٹی اداروں کے اوپر ایک سوالیہ نشان ہے۔دفاع پاکستان جیسی دہشتگردجماعتوں کو لاجسٹک سپورٹ فراہم کرنے والے ریاست کے دارے براہ راست شیعہ نسل کشی میں ملوث ہے۔ موجودہ حکمراں جماعت کی نااہلی شیعہ نسل کشی کا سبب بنتی جارہی ہے۔

4:15 صبح مارچ 29, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔