پاکستان

کوئٹہ ،ہزارگنجی پر زائرین کی بس پر راکٹوں سے حملہ

hazar ganjiکوئٹہ شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق صوبہ بلوچستان کے علاقے کوئٹہ ہزار گنجی کے مقام پر امریکی سعودی نواز کالعدم طالبان سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشت گردو کا زائرین کی بس پر راکٹ فائر کیے جس کے نتیجے میں 13 زائرین امام رضا علیہ السلام شہید ۔جبکہ کئی زخمی شیعت نیوز کے نمائندء کے مطابق اب تک سات مومنین کے شہید ہونے کی تصدیق کی جاچکی ہے ۔جبکہ متعد د زائر کی حالت تشویش ناک ہے زائرین کو اس واقت نشانہ بنایا گیا جب وہ تافتان سے کوئٹہ کے لیے ہزار گنجی کے مقام سے گزر رہے تھے تو گھات لگائے امریکی سعودی نواز کالعدم طالبان سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشت گردوکا زائرین کی بس پر راکٹ فائر کیے۔جس کے نتیجے میں 13 زائرین شہید اور زخمی۔زخمیوں کو کوئٹہ کے مقامی ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے ۔واضح رہے کے امریکی سعودی نواز کالعدم طالبان سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشت گردکئی مرتبہ زائرین کو ہزار گنجی کے مقام پر اپنی درندگی کا نشانہ بناچونکہ ہیں ۔ جبکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشت گردوں کے آگے بے بس دیکھائی دیتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button