پاکستان

کراچی ناصبی وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ شیعہ ڈاکٹر تقی حیدر زخمی

shiitenews zakhmi shia1شیعت نیو ز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے غریب آبادروڈ پر امریکی سعودی نواز وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ سے 50 سالہ شیعہ ڈاکٹر تقی حیدر ولد محمد حیدر زخمی ۔جبکہ زخمی ہونے والے شیعہ ڈاکٹر گلستان جوہر بلاک 13 کے رہائشی ہیں ۔شیعہ ڈاکٹر تقی حید کو مقام سرکاری ہسپتال عباسی شہید منتقل کیا گیا جہاں فرسٹ ایڈ کے بعد نجی ہسپتال منتقل کیا جاچکا ہے جہاں وہ زیر علاج ہیں ۔واضح رہے کہ یہ واقعہ بھی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی حدود میں ہوا ۔ڈسٹرکٹ سینٹرل ملت جعفریہ کی قتل گاہ بن چکا ہے ۔قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشت گردوں کو گرفتار کرنے میں ناکام نظر آتے ہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button