پاکستان

مستونگ ناصبی وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ سے محمد علی شہید

shiitenews shaheedشیعت نیوز کے نمائندے کے نمائندے کے مطابق پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے مستونگ سبی روڈ پر واقع رفتار پیٹرول پمپ کے قریب موجود ٹائر شاپ پر امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے ٹائر شاپ کو مالک محمد علی شہید ۔شہید کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہرین ادا کی گئی ۔جس میں علماء کرام اور عزاداروں کی کثیر تعداد موجود تھی ۔جنازے میں شریک مونین دہشت گردی مردہ باد اور لبیک یاحسین کے نعرے لگاتے رہے ۔شہید کو کوئٹہ کے مقامی قبرستان میں لبیک یاحسین ؑ کے فلک شگاف نعروں کی گونج میں سپردخاک کیا۔جبکہ مجلس وحدت مسلمین اور دیگر شیعہ تنظیموں کی جانب سے اس دہشت گردی کے واقع کی شدید مذمت کی ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button