خانپور ماتمی جلوس بم دھماکے میں ملوث 2 دہشتگرد گرفتار

05 مئی, 2012 08:09

khanporآر پی او بہاولپور کے مطابق ملزمان دہشتگردی کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ گرفتار ملزمان سے اہم شواہد ملے ہیں جن کی بنیاد پر تحقیقات کا دائرہ بڑھا دیا گیا ہے اور ان کے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
پولیس اور حساس اداروں نے خانپور بم دھماکہ میں ملوث دو دہشتگردوں کو گرفتار کر کے ان سے جدید اسلحہ اور دو بم برآمد کر لئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق خانپور میں پندرہ جنوری کو ماتمی جلوس کے دوران بم دھماکے میں ملوث شکیل اور شبیر نامی دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ آر پی او بہاولپور کے مطابق ملزمان دہشتگردی کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

گرفتار ملزمان سے اہم شواہد ملے ہیں جن کی بنیاد پر تحقیقات کا دائرہ بڑھا دیا گیا ہے اور ان کے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
…..

8:34 شام مارچ 7, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top