پاکستان

ناصبی وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ سے سبطین شاہ شہید

shiitenews shaheedکراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے منگوپیر روڈ اورنگی ٹاون میں ناصبی وہابی کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے 43 سالہ شیعہ سید سبطین شاہ نقوی شہید ہوگے ۔ شہید ڈسٹرکٹ ویسٹ میں میں پولیس کانسٹیبل کے فرائض انجام دے رہے تھے ۔سبطین نقوی کو زخمی حالت میں عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کر گے شہید کو سر اور سینے پرگولی مار کر شہید کیا گیا ۔جبکہ شہید سبطین نقوی عباس ٹاون ابولحسن اصفہانی کے رہائشی تھے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button