پاکستان

کراچی:امریکی سعودی نواز کالعدتنظیموں کے دہشت گرد وں کی فائرنگ سے وصی جعفری زخمی

shiitenews zakhmi shia1شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے ناگن چورنگی پر موجود ابنی دوکان پر بیٹھے تھے کہ امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشت گردو نے فائرنگ کر کے زخمی کردیا ۔وصی جعفری کا تعلق پاک حیدر ی اسکاوٹ سے ہے ۔اطلاعات کے مطابق وصی جعفری کو مستقل امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشت گرد جان سے مارنے کی دھمکی دے رہے تھے ۔عینی شاہدین کا کہنا ہے دہشت گردجنوبی پنجاب کے تھے جو سرائیکی میں بات کر رہے تھے ، وصی جعفری کو کراچی کے مقامی ہسپتال فاطمیہ میں منتقل کیا جاچکا ہے جہاں وہ زیر علاج ہیں ۔واضح رہے کے کراچی میں ایک بار بھر شیعہ نسل کشی کا تیزی سے سلسلہ شروع ہوا ہے گزشتہ 48گھنٹوں میں چھٹا واقع ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button