پاکستان

کوئٹہ ایف سی کی کاروائی’ مزید 3 دہشتگرد گرفتار

pakistan earthکوئٹہ گزشتہ روزہزارہ ٹاون میں دہشتگردوں نے فائرنگ سے 2 ہزارہ مومنین کوشہید کردیا تھا جسکے بعد ہزارہ نوجوانوں‌ اوردیگرسیکورٹی اداروں کی مشترکہ کاروائی سے فائرنگ میں ملوث 3 دہشتگردوں کوگرفتارکرلیا گیا اور انہیں بعدازاں ایف سی نے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا تھا ۔

اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات سیکورٹی اداروں نے سرچ آپریشن کرکے 15 دہشتگردوں کوگرفتارکرکے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا تھا ۔
جبکہ اتوار 22 اپریل کی شب کوہزارہ قبرستان (ہزارہ ٹاون) سے ایف سی نے مزید کاروائی کرتے ہوئے 3 مشتبہ افراد کوگرفتارکرلیا ہیں جن کا تعلق لشکرجنگھوی اورتحریک طالبان سے بتایا جاتا ہیں ۔ ہزارہ قبرستان میں ایف سی اوردہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ ہوئی جسکے بعد ایف سی نے سرچ آپریشن کرکے 3 مشتبہ دہشتگردوں کوگرفتارکرکے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا ہیں ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button