پاکستان

کوئٹہ : دو مختلف واقعہ میں ایک شہید تین زخمی

shiitenews shaheedکوئٹہ : ۔کو ئٹہ کے علاقے کوری روڈ پر ناصبی وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ سے ای شیعہ شہید۔ شیعت یوز کے نمائندے کے مطابق کوری روڈ پر ناصبی وہابی کالعدم تنطیموں کے ٹائروں کی دوکان پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ٹائر دوکان کا مالک سلمان علی موقع پر شہید ہوگے ۔ شہید ہونے

والے سلمان علی کو کمبائن ملٹری ہسپتال منتقل کردیا گیا ،جبکے دوسرا واقعہ بروہی روڈ پر ہوا جس کے نتیجے میں دو شیعہ زضمی ہوئے جن کو بولان میدیکل کمپلیکس منتقل کردیا ، علاج جاری ہے ۔واضع رہے کے حکومت کی یعقین دہانی کو ابھی چوبیس گھنٹے بھی نہیں گزرے کے دوبارہ ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ رونما ہوگیا ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button