پاکستان

کراچی ناصبی وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ شہیعہ نوجوان جعفر حسین زخمی

shia-zakhmiشیعت نیوز کراچی ناصبی وہابی دہشت گردوں کی امام بارگاہ مدینہ العلم پر فائرنگ جس سے مسجد وامام بارگاہ مدینہ العلم پر سیکورٹی کے فرائض انجام دینے والا شیعہ

نوجوان جعفر حسین زخمی جبکے جوابی کاروائی پرناصبی وہابی ایک دہشت گرد زخمی۔ شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق دہشت گردوں کو اصل نشانہ نماز ظہر میں آنے

والے نمازی تھے ۔زخمی ہونے والے نوجوان جعفر حسین کو مقامی ہسپتا ل منتقل کردیا کیا جہاں ان کا اعلاج جاری ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button