پاکستان

کراچی:کالعدم سپاہ صحابہ کی فائرنگ۔ شیعہ نوجوان نعیم علی شہید

shiitenews shaheedنمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر ہزارہ گوٹھ میں کالعدم ملک دشمن تنظیم سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سی ایک شیعہ نوجوان نعیم علی شہید ہوگئے

مزید اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر مغل ہزارہ گوٹھ امام بارگاہ کاظم کے نزدیک کالعدم ملک دشمن جماعت کے فرقہ پرست دہشتگردوں نے ایک شیعہ نوجوان 17سالہ نعیم علی کو شہید کردیا۔ نمائندے نے بتایا کہ دہشتگردوں نے نعیم علی کو 5 گولیاں ماری جن میں سے 2 سر میں 2 پیٹ میں ار 1 ٹانگ میں لگی جس کے نتیجے میں شیعہ نوجوان نعیم علی موقعے پر ہی شہید ہوگئے۔شہید نعیم علی سات دن پہلے ہی کراچیآئے تھے سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی دہشتگردی کا نشانہ بن گئے.شہید ہونے والے نوجوان کا تعلق گلگت سے تھا
کوئٹہ ہو یا کراچی یا پھر ڈی آئی خان کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگرد مولانا لدھیانوی کے حکم پر سرے عام بے گناہ شیعہ مسلمانوں امام حسین سے محبت کے جرم میں اپنی دہشتگردی کا نشانہ بنارہے مگر سکیورٹی داروں میں موجود افسران خاموشی کا ایساروزہ رکھے بیٹھے ہے کہ جیسے کچھ ہوا ہی نہیں۔
آخری اطلاعات کے مطابق کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والا نوجوان نعیم عباس ولد انصار علی کا جسدِ خاکی گلگت روانہ کیا جائے گا

متعلقہ مضامین

Back to top button