گلگت, شیعہ نوجوان شمشادحسین پر وہابیوں کی فائرنگ

16 ستمبر, 2011 12:05

shiitenews shaheed گلگت کے علاقے بسین میں استور کے گاوں تریشنگ سے تعلق رکھنے والے چوبیس سالہ شمشاد حسین ولد راجا حسین بدھ کی شب کو وہابی ناصبی یزید پرست دہشسگردوں نے فائرنگ کر کے زخمی کر دیا، شمشاد حسین ولد راجا حسین کی ٹانگ میں گولی ماری گئ تھی، شمشاد حسین ولد راجا حسین کوزخمی حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا،

واضع رہے کے گلگت میں کئی دنوں سے وہابی دہشت گردی جاری ہے،

جو براہ راست شیعت کو اپنی دہشت گردی کا نسانہ بنا رہے ہے، جبکہ گلگت کی اکثریتی آبادی شیعہ مسلک سے تعلق رکھتی ہے،

9:50 صبح مارچ 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔