پاکستان

آٹھ شوال یوم انہدام جنت البقیع،پاکستان بھر میں آل سعود و یہود کے خلاف احتجاجْ// باتصویر

shiite janat ul baqee protest pakistanآٹھ شوال یوم انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے پاکستان بھر میں امریکی وصہیونی آلہ کار آل سعود کے خلاف زبر دست احتجاج کیا گیا۔شیعت نیوز کے نمائندوں کی رپورٹ کے مطابق آٹھ شوال بمطابق سات ستمبر بروز بدھ کو دنیا بھر کی طرح پاکستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں بشمول پشاور،پاراچنار،کرم ایجنسی،اسلام آباد،راولپنڈی،لاہور،جہلم،سیالکوٹ،گوجروانوالہ،فیصل آباد،ملتان،ڈیرہ غازی

خان،بہاولپور،جھنگ،رحیم یار خان،سکھر،شکار پور،لاڑکانہ،جیکب آباد،کوئٹہ،سبی،ڈیرہ اللہ یار،ڈیرہ مراد جمالی،کشمور،خیر پور،نواب شاہ،میر پور خاص،حیدر آباد اور کراچی سمیت دیگر شہرو ں او قصبوں میں یوم انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے امریکی وصیہونی آلہ کار قبر مقدسات آل رسول(ص) اورازواج مطہرات سمیت صحابہ کبار کی قبور کو تاراج کرنے والے آل سعود و یہود کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں جس میں لاکھوں مرد و خواتین سمیت بچوں نے شرکت کی ۔

پاکستان بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میںآٹھ شوال یوم انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے امریکی وصیہونی آلہ کار قبر مقدسات آل رسول(ص) اورازواج مطہرات سمیت صحابہ کبار کی قبور کو تاراج کرنے والے آل سعود و یہود کے خلاف مجلس وحدت مسلمین پاکستان
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان،امامیہ آرگنائزیشن پاکستان،اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان،اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن،شیعہ علماء کونسل،تحریک نفاذ فقہ جعفریہ،سمیت ماتمی انجمنوں کی تنظیم مرکزی تنظیم عزاء اور دیگر اداروں کی جانب سے احتجاجی مظاہروں،ریلیوں،سیمینارز،اور مجالس کا انعقاد کیا گیا جب کہ ملک کے بیشت حصوں میں جلوس عزاء بھی نکالے گئے جہاں ملک کے معروف نوحہ dina GT Roadخواں حضرات نے نوحہ خوانی و سینہ زنی کی۔faisalabad press clubIslamabad Aabparakarachi Press Clublahore Simla Paharipeshawar qisa khawaniIslamabad Aabparapeshawar qisa khawani2Rawalpindi Muree Road

متعلقہ مضامین

Back to top button