پاراچنار:شیعہ مسافرکوچ پر طالبان دہشت گردوں کی فائرنگ؛ آٹھ شہید

موصولہ اطلاعات کے مطابق آج شیعیان پاراچنار کی ایک فلائنگ کوچ پر طالبان دہشت گردوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں آٹھ نہتے مسافرین شہید اور کئی زخمی ہوگئے ہیں۔