کراچی: ناصبی دہشت گردوں کے ہاتھوں اظہر الحسن شہید

کراچی کے علاقے کورنگی میں کالعدم دہشت گرد تنظیموں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے سفاک ناصبی دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے ایک اور بے گناہ شیعہ اظہر الحسن بخاری کوشہید کردیا۔شہید اظہر الحسن بخاری کی عمر 35 سال تھی اور اینٹی کرپشن میں ہید کانسٹیبل تھے ۔بعد میں شہید کو جسدخاکی کو جناح اسپتال لے جایا گیا۔جہاں سے بعد ازاں تجہیز و تکفین کے لیے کورنگی لے جایا جائے گا۔








