کراچی:قصبہ موڑ کے قریب دھماکہ ،24افراد زخمی

27 دسمبر, 2009 07:40


qasba

 کراچی کے علاقے قصبہ موڑ کے قریب دھماکے میں 24 افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکہ اس وقت ہوا جب وہاں سے نویں محرم الحرام کی مناسبت سے ماتمی جلوس گزر رہا تھا ۔ زخمیوں کو قطر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ،دھماکے کے بعد مشتعل افراد نے تین گاڑیوں کو آگ لگادی

6:26 شام اپریل 8, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔