مظفر آباد :خودکش حملے میں 10افراد جاں بحق اور45زخمی

27 دسمبر, 2009 07:35


kashmir3  مظفر آباد میں خودکش حملے میں 10 افراد جاں بحق اور 45 زخمی ہو گئے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب خودکش حملہ آور نے امام بارگاہ میں داخل ہونے کی کوشش دوران سیکیورٹی اہلکار کے روکنے پرخود کو دھماکے سے اڑا دیا ۔ آزاد کشمیر کے ہاؤسنگ کے وزیر مرتضیٰ گیلانی کے مطابق خودکش حملے میں 10 افراد جاں بحق اور 45 سے زیادہ زخمی ہو ئے ہیں

4:59 شام اپریل 8, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔