مقبوضہ فلسطین

غزہ آگ کے نرغے میں مقاومت میں مصروف ۔ ۔ ۔309فلسطینی شہید جبکہ 2250زخمی۔

C9غزہ پرغاصب صھیونی ںظام کے حملے تیرویں روز میں داخل،309فلسطینی شہید جن میں72بچے ،24عورتیں اور18بورھے شامل ہیں جبکہ 2250زخمی ہونے کی اطلاع ہے،اس کے علاوہ درجنوں گھرتباہ ہونے کی بھی خبرہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ صھیونی فوج نے غزہ کے خلاف عسکری کاروائی کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ہے،اس کے بعدمشرقی غزہ میں بری ،فضائی اوربحری حملےکا بھی اطلاع ہے۔اس کے مقابلے میں فلسطینی مزاحمتی تحریک کی طرف سے اسرائیلی شہروں پرگولہ باری کی ہے جہاں سب سے پہلے حیفا پرR160 جبکہ القدس پرM75نامی راکٹیں ماری گئیں جو ایسی ایسی جہگوں میں پہنچ گئی جہاں اس سے پہلے کبھی پہنچے ہی نہیں تھے۔ادھرالقسام گروپ نے دیمونا النوویۃ۔رامون العسکری ایئرپورٹ سمیت قیساریۃ کے علاقے اوربحرمردارپر میزائیل گرائے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button