مقبوضہ فلسطین

غزہ پر اسرائیلی جارحیت میں اضافہ شہداء اورزخمیوں کی تعداد618

ghaza96غزہ کی پٹی پراسرائیلی جارحیت میں اضافہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 68فلسطینی شہید جبکہ 550زخمی ہوئے ہیں،تفصیلات کے مطابق غزہ کے وزارت صحت کے ترجمان نے پریس کو ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے غاصب اسرائیلی فورس نے آج صبح فجر کے وقت غزہ کی پٹی پر حملے کیے جس کے نتیجے میں 68افراد لقمہ اجل بن گئے ادھرخان یونس میں 2گھروں پرحملہ کیا جس میں 7افراد زخمی ہوئے جن بچے اورعورتیں بھی شامل ہیں،جس کے ردعمل میں ادھرسے فلسطینی مزاحمتی تحریک کی طرف سے بھی جوابی فائرنگ ہوئی،

متعلقہ مضامین

Back to top button