اسرائیل سعودی عرب کے ساتھ شامی باغیوں کی مشترکہ تربیت کا خواہاں ہے: اسرائیلی اخبار

03 اپریل, 2014 08:36

jursulmیروشلم(شیعت نیوز) اسرائیل نے شامی حکومت کے خلاف برسر پیکار باغیوں کی جنگی تربیت سمیت سعودی عرب سے سکیورٹی تعاون بڑھانے کے لئے بات چیت شروع کر دی ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی اخبار نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اس حوالے سے امریکی اور اسرائیلی فوجی حکام کے درمیان گزشتہ روز ہونے والے اعلیٰ سطحی اجلاس میں تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ اسرائیل کی خواہش ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ مل کر شامی باغیوں کو جنگی تربیت دی جائے جبکہ دونوں ممالک کے درمیان فوجی مشقوں کا انعقاد بھی کیا جائے

1:53 شام اپریل 9, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔