غزہ پر صہیوني ریاست کا ہوائي حملہ

01 فروری, 2014 09:24

ghaza fairغاصب صہیوني ریاست کي جنگي طياروں نے جمعے کو غزہ کے شمالي علاقوں پر متعدد بار حملے کئے ۔ ان حملوں ميں ايک کمسن بچے سميت سات فلسطيني زخمي ہوگئے۔
دوسري جانب بيت المقدس کے مشرق ميں واقع ابوديس نامي علاقے ميں صہیوني فوجيوں کي فائرنگ ميں بھي دو فلسطيني نوجوان زخمي ہوگئے ہيں۔ صيہوني فوجيوں نے بدھ کو غرب اردن کے علاقےرام اللہ کے مغرب ميں ايک بائيس سالہ فلسطيني نوجوان کو گولي مارکے شہيد کرديا تھا۔

11:17 شام اپریل 28, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔