مسجد الاقصی میں اسرائیلی جھنڈے لے جانے کی صہیونی کوشش ناکام

31 جنوری, 2014 10:00

israel flaqوقف اور میراث الاقصی نامی انسٹی ٹیوٹ نے اپنے بیانئے میں انکشاف کیا ہے کہ یہودی بستیوں سے آئے ہوئے صہیونی گذشتہ روز مسجد الاقصی میں اسرائیلی جھنڈے لے جانا چاہتے تھے کہ مسجد الاقصی کے محافظوں نے انہیں مسجد الاقصی میں داخل ہونے سے روک دیا۔
واضح رہے کہ اسرائیل کے جھنڈے لیکر مسجد الاقصی میں داخل ہونے والے صہیونیوں کی تعداد 20 تھی وہ اسرائیلی جھنڈے مسجد الاقصی کے مختلف مقامات پر نصب کرنا چاہتے تھے۔

3:33 صبح اپریل 28, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔