مسجد الاقصی کے اطراف میں بدستور کھدائی جاری

25 جنوری, 2014 09:48

aqsa3لاقصی ادارہ اوقاف کے مطابق صہیونی ریاست نے قدس شریف میں دسیوں اسلامی آثار قدیمہ تباہ کردئے ہیں۔ اس بیان کے مطابق صہیونی ریاست نے گذشتہ برس قدس اور اسکے اطراف میں کھدائي کی ایک سو چار کاروائياں انجام دی ہیں۔ کھدائي کی یہ کاروائياں حضرت سلیمان کی انگھوٹھی تلاش کرنے کے لئے انجام دی جاتی ہیں صہونی یہ خیال کرتے ہیں کہ اگر وہ انگھوٹھی حاصل ہو جائے تو اُس کی طاقت سے پُوری دُنیا پر حکُومت کی جاسکتی ہے اس کے علاوہ صہیونی ریاست، مسجد الاقصی کو منہدم کرکے اس کی جگہ ہیکل سلیمانی بنانا چاہتی ہے۔

9:55 صبح اپریل 24, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔