صہیونی فوج کے حملے میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

22 جنوری, 2014 10:51

israil flaq3صہیونی ریاست کے ایک جنگي طیارے نے منگل کے دن بیت حانون کے ایک علاقے میں فلسطینی عوام پر بمباری کی جس کے نتیجے میں دو فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگۓ ہیں۔
یہ حملہ ایسی حالت میں ہوا ہے کہ جب صہیونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے فلسطینیوں پر مقبوضہ علاقوں پر میزائیل حملہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے ان کو فوجی حملے کی دھمکی دی تھی۔

6:48 صبح اپریل 23, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔