صہیونیوں کی جارحیت جاری، ‎متعدد فلسطینی اغوا

05 دسمبر, 2013 09:39

palestain Aresstفلسطینی ذرائع کے مطابق صیہونی فوجیوں نے آج غرب اردن کے شہروں الخلیل، بیت اللحم اور طولکرم کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا اور کم از کم آٹھ افراد کو اغوا کرلیا۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ غاصب صیہونی حکومت، مختلف بہانوں سے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو اپنی جارحیت کا نشانہ بناتی رہتی ہے۔اس وقت بھی کوئی پچّیس ہزار فلسطینی مسلمان صیہونی جیلوں میں ابتر حالت میں زندگی بسر کررہے ہیں۔

2:51 شام اپریل 17, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔