مقبوضہ فلسطین

صہیونیوں کے ہاتھوں تحریک حماس کے ایک رہنما کی گرفتاری

shiitenews hamasصہیونی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی ساحل سے گیارہ فلسطینیوں کو گرفتار کیا گرفتار ہونے والے افراد میں تحریک حماس کا ایک رہنما بھی شامل ہے۔
شہر طولکرم اور نابلس میں گذشتہ روز صہیونی فوجیوں نے حملہ کرکے گیارہ فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ہونے والے افراد میں رافت ناصیف جو کہ تحریک حماس کے رہنما ہیں، بھی شامل ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button