القدس بریگیڈ کے ایک مجاہد کی شہادت

16 جنوری, 2013 08:55

alquds birgadeفلسطین کی اسلامی جہاد کی تحریک کی فوجی شاخ القدس بریگیڈ کا ایک رکن غزہ پٹی میں شہید ہوا ہے۔
فلسطینی ذرائع کے مطابق القدس بریگیڈ نے ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا کہ الشجاعیہ سے تعلق رکھنے والے 23 سالہ "ابراهیم جمیل الحزازین” کل رات ایک جہادی مشن کے دوران شہید ہوا ۔
القدس بریگیڈ نے اس حوالے سے مزید تفصیلات نہیں دی ہے۔

11:47 صبح اپریل 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔