مقبوضہ فلسطین

غزہ پر صہیونیوں کا تازہ حملہ/ 22 فلسطینی شہید و زخمی

palstain killingاسرائیل نے غزہ پر شدید گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں 2 فلسطینی شہید اور 20 زخمی ہوگئے ہیں۔
 اسرائیل نے غزہ پر شدید گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں 2 فلسطینی شہید اور 20 زخمی ہوگئے ہیں۔ اسرائیل نے یہ حملہ غزہ کے علاقہ الشجاعیہ میں کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسرائیلی حملے میں 2 فلسطینی شہید اور 20 زخمی ہوگئے ہیں ۔ واضح رہے کہ اسرائیل کی طرف سے غزہ پر مسلسل حملے جاری ہیں اور عرب حکمراں فلسطین پر اسرائیل جارحیت کے خلاف باکل خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button