مقبوضہ فلسطین

فلسطینی نوجوان کی شہادت

palestain killing newصہیونی پولیس نےآج ایک فلسطینی کو تل ابیب میں شہید کردیا
فلسطینی خبررساں ایجنسی "وفا” کے مطابق آج صبح ایک فلسطینی نوجوان ، صہیونی پولیس کی فائرنگ میں تل ابیب میں شہید ہوگیا – ابھی تک صہیونی پولیس کے اس اقدام کی وجوہات کا اعلان نہیں ہوا ہے –
واضح رہے کہ صہیونی فوجی مختلف حیلے بہانوں سے فلسطینی نوجوانوں کو نشانہ بناکر انہیں قتل کرتے ہیں –

متعلقہ مضامین

Back to top button