غزہ پرصیہونی حملہ دوفلسطینی شہید

31 اکتوبر, 2011 13:41

palestaienغزہ پر صیہونی حملے میں دو مزید فلسطینی شہید ہو گئے ہیں
غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے گذشتہ شب ایک بار پھر خان یونس کے علاقے پر حملہ کیا ہے جس میں دو فلسطینی یوسف ابو عبدو اور علی العقاد مارے گئے ۔ان دو افراد کی شہادت کے

بعد حالیہ حملوں میں مارے جانے والوں کی تعداد بارہ ہو گئی ہے
غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے سنیچر کے دن بھی وحشیانہ حملے کئے تھے جس میں دس فلسطینی شہید ہو گئے تھے
تحریک جہاد اسلامی کی فوجی شاخ قدس بریگیڈ نے ایک جوابی حملے میں مقبوضہ علاقوں میں راکٹ داغے جس سے ایک صیہونی ہلاک اور چار زخمی ہو گئے

6:30 صبح مارچ 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔