مقبوضہ فلسطین

فلسطین.کفرشوبا کے قتل عام کی برسی

pl1948 کی مقبوضہ سرزمینوں کے فلسطینی باشندوں نے کفرشوبا گاؤں میں صہیونیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کے قتل عام کی چونویں برسی کے موقع پر مظاہرے کئے اور شہدا کی یاد منائي۔
یادرہے صہیونی درندوں نے 1956 میں کفر شوبا کے 49 افراد کو بہیمانہ طریقے سے قتل کردیا تھا جن میں عورتیں بھی شامل تھیں۔
مظاہرے میں شریک ہزاروں افراد نے کہا کہ اسلامی ممالک اور فلسطینی جماعتیں مقبوضہ فلسطین کی آزادی کے لئے موثر اقدام کریں۔
کفرشوبا کے قتل عام کی برسی فلسطینیوں کے لئے مزاحمت کی علامت بن چکی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button