صیہونی حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے

23 اکتوبر, 2010 11:18

Ismail_Haniyehفلسطین کی قانونی حکومت کے وزیراعظم اسماعیل ہنیہ نے کہا ہےکہ ملت فلسطین کبھی بھی صیہونی حکومت کو تسلیم نہیں کرے گی ۔ العالم کی رپورٹ کے مطابق اسماعیل ہنیہ نے جمعے کے دن غزہ کی نماز جمعہ کے خطبوں میں کہا کہ فلسطین، عرب اور اسلامی سرزمین ہی باقی رہے گي اور یہودی سازی کی سازشوں سے مقابلہ کرنا سب کی ذمہ داری ہے۔ یادرہے صیہونی وزیراعظم نے ایک بارپھر کہا ہے کہ فلسطینی قوم کو اسرائیل کو  یہودی حکومت کے طورپر تسلیم کرنا ہوگا۔

6:50 شام مارچ 29, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔