مذاکرات مخالف فلسطینیوں پریلغار

فلسطینی انتظامیہ کی پولیس نےصیہونی حکومت کےساتھ براہ راست مذاکرات کےخلاف احتجاج کرنےوالےفلسطینیوں پرحملہ کردیا۔واضح رہےکہ امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن نےاسرائیل اورفلسطینی انتظامیہ سے مطالبہ کیاتھاکہ وہ اپنےمعطل پڑےبراہ راست مذاکرات کوپھرسےشروع کریں۔
تحریک فتح نےہیلری کلنٹن کی اس درخواست کوقبول کرلیاہےاور باراک اوبامہ کی موجودگی میں یہ مذاکرات دوستمبرسے شروع ہوں گے۔
تحریک حماس اور دوسری فلسطینی تنظیموں نےواشنگٹن کی اس درخواست کوگمراہ کن قراردیتےہوئےاسے مسترد کردیاہے۔








