مقبوضہ فلسطین

مصر رکاوٹ بن گیا

hamas_logoتحریک حماس نے کہا ہےکہ مصر فلسطین کی قومی مصالحت کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کررہا ہے۔ فلسطین سنٹر کی رپورٹ کے مطابق حماس کےترجمان فوزی برھوم نے ایک بیان میں کہا ہےکہ مصر  کی حکومت عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل کی تجویزوں کے تعلق سے کوئي تعاون نہیں کررہا ہے۔ اور فلسطینی انتظامیہ نے بھی مذاکرات کے لئے اپنا وفد بھیجنے سے انکار کردیاہے۔ فوزی برھوم نے کہا کہ حماس نے اپنی طرف سے قومی مصالحت کی راہ میں موجود ساری رکاوٹیں ہٹادی ہیں اور عمرو موسی کو نہایت سادہ اور منصفانہ تجویزیں پیش کی ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button