مقبوضہ فلسطین

حماس: کارکنوں گی گرفتاری پراحتجاج

hamas_logoتحریک حماس نے کہا ہےکہ فلسطینی انتظامیہ کے ہاتھوں حماس کےکارکنوں کی گرفتاری کے جاری رہنے کے خطرناک نتائج برآمد ہونگے۔ تحریک حماس کےترجمان فوزی برھوم نے کہا ہے کہ  حماس کے کارکنوں کو گرفتار کرنے کے لئے محمود عباس کی انتظامیہ اور صیہونی حکومت میں تعاون حماس کو ختم کرنے کےمقصد سے جاری ہے۔ یادرہے محمود عباس کی انتظامیہ کی جیلوں میں حماس کے ایک ہزار کارکن قید ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button